HomeAll Fatawaغائبانہ نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟:سوال غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟:جوابمذہب مہذب حنفی میں جنازہ غائب پر بھی محض نا جائز ہے، ائمہ حنفیہ کا اس کے عدم جواز پر بھی اجماع ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 341مزید پڑھیں:امام اعظم ابوحنیفہ کی نماز جنازہ چھ مرتبہ ہونے کی وجہ؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE Fatawa Rizvia jild 03, Fatwa 108 Share this with others