حق مہر جس کا مطالبہ بعد موت یا طلاق ہو،نصاب زکوۃ سے کم ہوگا یا نہیں؟
:سوال
عورت کا مہر جس کا مطالبہ بعد موت یا طلاق ہوتا ہے، اسے مال سے کم کر کے زکوۃ کا حساب لگائیں گے یا اسے کم نہیں کریں گے؟
:جواب
عورت کا مہر جس کا مطالبہ بعد موت یا طلاق ہوتا ہے اور عمر بھر ادا کا خیال تک نہیں آتا اُسے زکوۃ نہ دینے کا حیلہ نہ بنانا چاہئے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 130

مزید پڑھیں:کیا پہننے کے زیور پر بھی زکوۃ ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مشاجرات صحابہ میں تواریخ و سیر کی موحش حکایتیں مردود

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top