:سوال
حالت نماز میں کسی مقام پر کھجلی ہوئی تو کھجاوے یا نہیں، اور اگر کجاوے تو کتنی مرتبہ ؟
:جواب
ضبط کرے ،اور نہ ہو سکے یا اس کے سبب نماز میں دل پر یشان ہو تو کھجا لے مگر ایک رکن مثلا قیا م یا قعود یا رکو ع یا سجود میں تین بار نہ کھجاوے دو بار تک اجازت ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 384