حالت نماز میں کھجلی ہو تو کیا کرنا چاہیے؟
:سوال
حالت نماز میں کسی مقام پر کھجلی ہوئی تو کھجاوے یا نہیں، اور اگر کجاوے تو کتنی مرتبہ ؟
:جواب
ضبط کرے ،اور نہ ہو سکے یا اس کے سبب نماز میں دل پر یشان ہو تو کھجا لے مگر ایک رکن مثلا قیا م یا قعود یا رکو ع یا سجود میں تین بار نہ کھجاوے دو بار تک اجازت ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 384

مزید پڑھیں:اگر تہبند کے نیچے لنگوٹ بندھا ہوتو نماز جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 03, Fatwa 59

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top