حج کے لیے رقم جمع کی اس پر زکوۃ اور قربانی کا کیا حکم ہے؟
:سوال
زید زیارت حرمین شریفین کے لیے رقم جمع کر رہا ہے، اب وہ عرصہ ڈیڑھ سال سے صاحب نصاب ہو گیا تو اس کو صدقہ فطروز کوۃ و قربانی کرنا چاہئے یا نہیں؟
:جواب
اس پر زکوۃ فرض ہے اور صدقہ قربانی واجب۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 140

مزید پڑھیں:اولاد اور والدین ایک دوسرے کی زکوۃ ادا کر دیں تو اسکا کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  اگر فقیر زکوۃ لے کر سید زادے کو دینے سے انکار کر دے تو کیا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top