عینک لگا کر نماز پڑھانا کیسا؟
:سوال
ایک شخص عینک لگا کر نماز پڑھاتا ہے تو مقتدیوں کی نماز میں کچھ قصور تو نہیں؟
:جواب
اگر عینک کا حلقہ یا قیمیں چاندی یا سونے کی ہیں تو ایسی عینک نا جائز ہے اور نماز اس کی اور مقتدیوں سب کی سخت مکروہ ہوتی ہے ورنہ تانبے یا اور دھات کی ہوں تو بہتر یہ کہ نماز پڑھتے میں اُتار لے ورنہ یہ خلاف اولی اور کراہت سے خالی نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 318

مزید پڑھیں:منفرد کا دو ستونوں کے درمیان کھڑے ہو کر نماز ادا کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قاضی اور خطیب میں سے جمعہ پڑھانے کا زیادہ حقدار کون؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top