تبرک کے لئے غلاف کعبہ کا ٹکڑا میت کے سینے یا چہرے پر رکھنا کیسا ہے؟
:سوال
تبرک کے لئے غلاف کعبہ کا ٹکڑا میت کے سینے یا چہرے پر رکھنا کیسا ہے؟
:جواب
تبرک کے لئے غلاف کعبہ معظمہ کا قلیل ٹکڑا سینے یا چہرے پر رکھنا بلا شبہ جائز ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 105

مزید پڑھیں:میت کو دفنانے کے بعد کفن کے اوپر پھولوں کی چادر ڈالنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  زکوۃ نہ دینے والے کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top