HomeAll Fatawaغائبانہ نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟:سوال غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟:جوابمذہب مہذب حنفی میں جنازہ غائب پر بھی محض نا جائز ہے، ائمہ حنفیہ کا اس کے عدم جواز پر بھی اجماع ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 341مزید پڑھیں:امام اعظم ابوحنیفہ کی نماز جنازہ چھ مرتبہ ہونے کی وجہ؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE تراویح میں فاتحہ کے بعد سورۃ اخلاص پڑھنا کیسا؟ Share this with others