گرمی کی وجہ سے مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
:سوال
گرمی کی وجہ سے مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
: جواب
مکروہ ہے کہ مسجد کی بے ادبی ہے ہاں اگر مسجد جماعت پر تنگی کرے نیچے جگہ نہ رہے تو باقی ماندہ لوگ چھت پر صف بندی کر لیں یہ بلا کراہت جائز ہے کہ اس میں ضرورت ہے بشرطیکہ حال امام مشتبہ نہ ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 57

مزید پڑھیں:مسجد کا صحن مسجد کا جز ہوتا ہے یا خارج مسجد ہوتا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ایک قول اکثر فقہاء کا ہے اور ایک بعض کا کس کو ترجیح ہوگی؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top