:سوال
اس میں کیا حکمت ہے کہ فرضوں کی دوکعت خالی اور دو رکعت بھری پڑھی جاتی ہیں اور سنت اور نفلوں میں قرآت لازم ہو کر چاروں رکعتیں بھری ہوئی پڑھی ہیں؟
: جواب
نماز میں صرف دو ہی رکعت میں تلاوت قرآن مجید ضرور ہے سنت ونفل کی ہر دو رکعت نماز جدا گانہ ہے لہذا ہر دورکعت میں قرآت لازم ہو کر چاروں بھری ہو گئیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 333