:سوال
فرض نمازوں کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا اور ہاتھوں کو منہ پر ملنا اور چومنا کیسا ہے؟
:جواب
نماز کے بعد دعا مانگنا سنت ہے اور ہاتھ اُٹھا کر دعامانگنا اور بعد دعا منہ پر ہاتھ پھیر لینا ہ بھی سنت سےثابت ہے مگر چومنا کہیں ثابت نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 202