فرض نمازوں کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا کیسا ہے؟
:سوال
فرض نمازوں کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا اور ہاتھوں کو منہ پر ملنا اور چومنا کیسا ہے؟
:جواب
نماز کے بعد دعا مانگنا سنت ہے اور ہاتھ اُٹھا کر دعامانگنا اور بعد دعا منہ پر ہاتھ پھیر لینا ہ بھی سنت سےثابت ہے مگر چومنا کہیں ثابت نہیں۔
مزید پڑھیں:رکوع کرتے وقت نظر کس جگہ رکھنی چاہئے؟
READ MORE  مطلق مجہول راوی بولا جائے تو کون سا مراد ہوتا ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top