کیا ایک فقیر کو ایک کفارہ سے کم دے سکتے ہیں؟
:سوال
کیا ایک فقیر کو ایک کفارہ سے کم دے سکتے ہیں؟
:جواب
کسی فقیر کو ایک کفارہ کی مقدار سے کم نہ دے بلکہ پوری مقدار یا مقادیر یا اس کی یا ان کی پوری قیمت ہو احتیاط اس میں ہے خروجا عن الخلاف ( اختلاف سے بچنے کے لئے)۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 166

مزید پڑھیں:شیخ فانی کی تعریف کیا ہے اور اُس کی عمر معین ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  امام کے سر پر عمامہ نہ ہو اور مقتدی کے ہو تو نماز کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top