:سوال
زید ہر نماز کے بعد دعا سے پہلے ایک مرتبہ کلمہ توحید اور دعا کے بعد کلمہ طیبہ تین مرتبہ اور ایک مرتبہ کلمہ شہادت بآواز بلند مع حاضرین کے پڑھتا ہے، جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
جائز ہے مگر حاضرین کو ان کی خوشی پر رکھا جائے مجبور نہ کیا جائے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 237