دعا کے قبول نہ ہونے کی وجہ سے ترک کر دینا کیسا؟
:سوال
کثرت سے دعا مانگنے کے باوجود قبول نہ ہونے کی وجہ سے دعا ترک کر دینے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
:جواب
کثرت دعا سے گبھرا کر دعا چھوڑ دینے والے کو ( حضور صلی اللہتعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا ” ایسے کی دعا قبول نہیں ہوتی ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 242

مزید پڑھیں:میت کو دفن کرنے کے بعد تلقین کا طریقہ کیا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  نا بالغ کو کتنا کفن دیا جائے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top