دو دن عید الاضحی کی نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟
:سوال
عمر و جو کہ امام ہے نے نماز عید الاضحی کثیر مقتدیوں کے ساتھ ادا کی ، بکر نے دوسرے روز نماز عید الاضحی مع قلیل مقتدیوں کے شہر کی ایک مسجد میں پڑھی ، عمرو نے بکر کی اقتداء میں تکرار نماز کی، پس ایسی صورت میں عمرو کی کون سی نماز
واجب اور کون سی نفل ہو گی ؟
:جواب
پہلے دن اگر عمر کو روز عید ہونے میں شک تھا یا بلا ثبوت شرعی عید مان کرنماز عید پڑھی تھی تو وہ نمازہی نہ ہوئی یہ دوسری ہی واجب واقع ہوئی اور اگر یہ ثبوت شرعی بلاتر دو پہلے دن پڑھی تو وہی واجب تھی دوسری بلا وجہ رہی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 595

مزید پڑھیں:ثبوت رؤیت میں اختلاف ہو جائے تو نماز کا کیا حکم؟
مزید پڑھیں:نمازعید الاضحی سے پہلے کچھ نہ کھانا سنت ہے یا نہیں؟
مزید پڑھیں:ایک شہر کے لیے دو عید گاہ بنانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  حاکم کی اجازت سے عید گاہ مقرر کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top