:سوال
دھوپ کی شدت سے اگر خطبہ سنتے وقت چھا تا لگا لے تو حرج تو نہیں؟
:جواب
بہتر نہیں ، حاضری دربار کے خلاف ہے، اور یہ ضعیف یا مریض ہے اور دھوپ نا قابل برداشت تو لگا لے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 458
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 458