HomeAll Fatawaدفع وبا کے لئے آذان دینا درست ہے یا نہیں؟:سوالدفع وبا کے لئے آذان دینا درست ہے یا نہیں؟:جوابدرست ہے، فقیر نے خاص اس مسئلہ میں رسالہ نسیم الصبافي ان الاذان يحول الو بالکھا۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 370مزید پڑھیں:بعد دفن میت قبر پر آذان دینا جائز ہے یا نہیں؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE نماز جنازہ میں امام کے نیچے چادر بچھانا کیسا؟ Share this with others