زید چوری میں گرفتار ہوا تو وہ قابل امامت ہے یا نہیں؟
:سوال
زید حاکم وقت کی چوری میں گرفتار ہوا تو وہ قابل امامت ہے یا نہیں؟
:جواب
اگر تو بہ کر چکا اور اس سے نفرت قلوب میں نہ رہی اور کوئی وجہ مانع امامت نہ ہو تو اسکی امامت میں حرج نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 587

مزید پڑھیں:یتیموں کو تکلیف دینے والے کے پیچھے نماز کا حکم؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ظہر احتیاطی کا طریقہ کیا ہے اور کہاں اس کے پڑھنے کا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top