نماز میں فاتحہ پڑھنا کیوں فرض ہے؟
:سوال الحمد شریف بھی قرآن شریف سے ہے نماز میں کیوں واجب کی گئی، حالانکہ سورت کا ملا نا فرض رکھا گیا ؟ :جواب سورۃ ملانا بھی فرض نہیں، نہ اس کے ترک سے نماز جائے وہ بھی مثل فاتحہ واجب ہی ہے اور اس کے ترک کی بھی سجدہ سہو سے اصلاح ہو جاتی […]