داڑھی منڈے کا پہلی صف میں کھڑے ہونا کیسا؟
: سوال پہلی صف میں تین چار داڑھی منڈے کھڑے ہوں ، اور پچھلی صف میں کچھ متقی لوگ ، تو کیا داڑھی منڈوں کو پیچھے بھیج کر متقی لوگوں کو آگے کیا جا سکتا ہے؟ :جواب داڑھی کتر انا منڈانا حرام ہے اور اس کے مرتکب فاسق ان کو تفہیم ہدایت کی جائے ، […]