قرات کا بیان

اعراب میں غلطی کرنے سے نمازمیں کیا اثر پڑتا ہے؟

اعراب میں غلطی کرنے سے نمازمیں کیا اثر پڑتا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال اعراب میں غلطی کرنے سے نمازمیں کیا اثر پڑتا ہے؟ :جواب خطافی الاعراب یعنی حرکت ، سکون، تشدید تخفیف قصر مد کی غلطی میں علمائے متاخرین رحمہ اللہ علیہم اجمعین کا فتویٰ تو یہ ہے کہ علی الاطلاق اس سے نماز نہیں جاتی۔ اگر چہ علمائے منتقدین و خود ائمه مذهب رضی اللہ تعالی […]

اعراب میں غلطی کرنے سے نمازمیں کیا اثر پڑتا ہے؟ Read More »

شوافع کے موقف قرآت خلف الامام کے دلائل کا جواب کیا ہے؟

شوافع کے موقف قرآت خلف الامام کے دلائل کا جواب کیا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال امام شافعی علیہ الرحمہ قرآت خلف الامام کے قائل ہیں ، ان کے دلائل کا جواب کیا ہے؟ :جواب  باقی رہے تمسکات شافعیہ ان میں عمدہ ترین دلائل جسے اُن کا مدار مذہب کہنا چاہئے حدیث صحیحین ہے یعنی ”لا صلوة الا بفاتحة الكتاب ” کوئی نماز نہیں ہوتی بے فاتحہ کے۔ جواب اس

شوافع کے موقف قرآت خلف الامام کے دلائل کا جواب کیا ہے؟ Read More »

مقتدی کا امام کے پیچھے قرآت کرنا کیسا ؟

مقتدی کا امام کے پیچھے قرآت کرنا کیسا ؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال مقتدی کا امام کے پیچھے قرآت کرنا کیسا ؟ :جواب مذہب حنفیہ درباره قرآت مقتدی ( مقتدی کی قرآت کے بارے میں حنفیہ کا مذاہب ) عدم اباحت( نا جائز ) و کراہت تحریمیہ ہے۔ احادیث و آثار کہ اس باب میں وارد بے حدو شمار ( ہیں )، یہاں خوف طوالت بیان بعض

مقتدی کا امام کے پیچھے قرآت کرنا کیسا ؟ Read More »

امام نماز میں بے ترتیب سورہ پڑھے تو اس پر کیا حکم ہے؟

امام نماز میں بے ترتیب سورہ پڑھے تو اس پر کیا حکم ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال امام نماز میں بے ترتیب سورہ پڑھے تو اس پر کیا حکم ہے؟ :جواب  امام نے سورتیں بے ترتیبی سے سہوا پڑھیں تو کچھ حرج نہیں، قصدا پڑ ھیں تو گنہگار ہوا نماز میں کچھ خلل نہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 239 مزید پڑھیں:مقتدی کا امام کے پیچھے قرآت کرنا کیسا

امام نماز میں بے ترتیب سورہ پڑھے تو اس پر کیا حکم ہے؟ Read More »

نماز میں یا غیر نماز میں قرآن کو ترتیب سے پڑھنے کا حکم ہے؟

نماز میں یا غیر نماز میں قرآن کو ترتیب سے پڑھنے کا حکم ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال نماز میں یا غیر نماز میں قرآن کو ترتیب سے پڑھنے کا حکم ہے؟ :جواب نماز ہو یا تلاوت بطریق معہور ( خارج نماز معروف طریقہ سے ) ہو دونوں میں لحاظ تر تیب واجب ہے اگر عکس کرے گا گنہگار ہوگا ۔ سیدنا حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے

نماز میں یا غیر نماز میں قرآن کو ترتیب سے پڑھنے کا حکم ہے؟ Read More »

الحمد شریف کے بعد امام، مقتدی اور منفرد کو آمین کہنا کیسا؟

الحمد شریف کے بعد امام، مقتدی اور منفرد کو آمین کہنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال الحمد شریف کے بعد امام، مقتدی اور منفرد کو آمین کہنا کیسا؟ اگر نہیں کہنی چاہئے اور نکل جائے تو سجدہ سہو ہو گا یانہیں؟ :جواب  نماز کی ہر رکعت میں امام و منفرد کو ولا الضالین کے بعد آمین کہنا سنت ہے، جہری نماز میں مقتدی بھی ہر رکعت میں کہیں اور غیر

الحمد شریف کے بعد امام، مقتدی اور منفرد کو آمین کہنا کیسا؟ Read More »

نماز میں زبان سے قرات کی بجائے دل میں پڑھنا کیسا؟

نماز میں زبان سے قرات کی بجائے دل میں پڑھنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال زید نماز میں زبان سے قرآت نہیں کرتا بلکہ زبان تالو سے لگا کر دلی خیال کے ساتھ ادا کرتا ہے قرآن شریف و درود شریف و غیر و سب دھیان سے ادا کرتا ہے کہتا ہے کہ قرآن شریف حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے قلب پر القا ہوا تھا اسی وجہ

نماز میں زبان سے قرات کی بجائے دل میں پڑھنا کیسا؟ Read More »

آمین با آواز بلند کہنا درست ہے یا نہیں؟

آمین با آواز بلند کہنا درست ہے یا نہیں؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال آمین با آواز بلند کہنا درست ہے یا نہیں؟ :جواب  آمین با آواز بلند کہنا نماز میں مکروہ و خلاف سنت ہے۔ اللہ عزوجل فرماتا ہے ﴿وَادْعُوا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا و خفية ) ترجمہ: تم اپنے رب کو عاجزی اور تواضع سے آہستہ آہستہ پکارو۔  نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں اذا قال

آمین با آواز بلند کہنا درست ہے یا نہیں؟ Read More »

کیا مقتدی کو امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنے کی اجازت نہیں؟

کیا مقتدی کو امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنے کی اجازت نہیں؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال کیا مقتدی کو امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنے کی اجازت نہیں؟ :جواب مقتدی کو قرآن مجید پڑھنا مطلقاً جائز نہیں، اللہ عز وجل فرماتا ہے ﴿وَإِذَا قُرِى الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُو لَهُ وَانْصِتُوالعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ ﴾ ترجمہ: اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہوتا کہ تم پر رحم کیا جائے۔

کیا مقتدی کو امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنے کی اجازت نہیں؟ Read More »

Scroll to Top