بوجہ زوجہ زنا امامت میں کوئی خلل نہیں
:سوال زید نے بکر کی زوجہ سے زنا کیا، بکر نے یہ حالات کما حقہ معلوم کر کے زوجہ مذکور کو طلاق بائن دی ، بکر یہاں کی جامع مسجد کا پیش امام بھی ہے ، اب بکر کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ :جواب صورت مذکورہ میں زنائے زوجہ کے سبب بکر […]