جماعت میں دوسرا مقتدی آگیا تو امام وہیں رہے یا آگے چلا جائے؟
:سوال امام اور ایک مقتدی نماز پڑھتے ہوں دوسرا مقتدی آ گیا تو امام کو وہیں رہنا چاہئے یا آگے چلا جائے؟ : جواب اگر پہلا مقتدی مسئلہ دان ہے اور اسے پیچھے ہٹنے کی جگہ ہے تو وہ ہٹ آئے دوسرا مقتدی اس کی برابر کھڑا ہو جائے اور اگر یہ مسئلہ دان نہیں […]
جماعت میں دوسرا مقتدی آگیا تو امام وہیں رہے یا آگے چلا جائے؟ Read More »