ثبوت رؤیت میں اختلاف ہو جائے تو نماز کا کیا حکم؟
:سوال زید علمائے حاضرہ کی تحقیق و ثبوت شہادت صحیح جان کر منگل کو دس ذی الحجہ یقینی جان کر عید الاضحی کی امامت کراتا ہے لیکن شب سہ شنبہ کو ایک بڑے متدین مستند عالم تشریف لائے اور انھوں نے ثبوت رؤیت صحیح نہ جان کر منگل کو عید نہیں کی ، اس عالم […]
ثبوت رؤیت میں اختلاف ہو جائے تو نماز کا کیا حکم؟ Read More »