فتاوی رضویہ جلد8

کیا نماز کے بعد مصافحہ کرنا روافض کا طریقہ ہے؟

کیا نماز کے بعد مصافحہ کرنا روافض کا طریقہ ہے؟

All Fatawa, عیدین کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال زید کہتا ہے کہ بعض کتب میں نماز کے مصافحہ کرنے کو روافض کا طریقہ لکھا ہے، لہذا اس سے بچنا چاہئے۔ :جواب کسی طائفہ باطلہ کی سنت جبھی تک لائق احتراز رہتی ہے کہ وہ ان کی سنت رہے، اور جب ان میں سے رواج اُٹھ گیا تو ان کی سنت ہونا ہی […]

کیا نماز کے بعد مصافحہ کرنا روافض کا طریقہ ہے؟ Read More »

نماز کے بعد مصافحہ کرنا کیسا ہے؟

نماز کے بعد مصافحہ کرنا کیسا ہے؟

All Fatawa, عیدین کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال نماز کے بعد مصافحہ کرنا کیسا ہے؟ بعض لوگ اس کو نا جائز اور بدعت کہتے ہیں۔ : جواب علمائے حنفیہ کی تصریحات جلیلہ بھی دیکھی ہوتیں کہ صاف صاف مصافحہ مذکورہ اور اسی طرح مصافحہ عید کوبھی جائز بلکہ مستحسن بلکہ سنت بتاتے ہیں۔ (پھر امام اہلسنت علیہ الرحمہ نے متعدد کتب حنفیہ

نماز کے بعد مصافحہ کرنا کیسا ہے؟ Read More »

احناف کے نزدیک معانقہ (گلے ملنے) کا حکم؟

احناف کے نزدیک معانقہ (گلے ملنے) کا حکم؟

All Fatawa, عیدین کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال فقہ حنفیہ کی کتب میں معانقہ کے بارے میں کیا ہے؟ :جواب (امام اہلسنت علیہ الرحمہ نے کتب فقہ کی متعدد عبارات بیان فرمائی ہیں، جن میں چند درج ذیل ہیں )خانیہ میں ہے ان كانت المعانقة من فوق قميص او حبة جاز عند الكل ترجمہ: اگر معانقہ کُرتے یاجّبے کے اوپر سے ہو

احناف کے نزدیک معانقہ (گلے ملنے) کا حکم؟ Read More »

معانقہ کی ممانعت والی احادیث کا کیا حکم ہے؟

معانقہ کی ممانعت والی احادیث کا کیا حکم ہے؟

All Fatawa, عیدین کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال زید کہتا ہے کہ بعض احادیث میں معانقہ کی ممانعت کا حکم ہے۔ :جواب رہیں احادیث نہیں، ان میں زید کے لئے حجت نہیں کہ ان سے اگر ثابت ہے تو نہی مطلق ۔ پھر اطلاق پر رکھے تو حالت سفر بھی گئی، حالانکہ اس میں زید بھی ہم سے موافق ۔ اور توفیق

معانقہ کی ممانعت والی احادیث کا کیا حکم ہے؟ Read More »

معانقہ (گلے ملنا) کے بارے میں کچھ احادیث

معانقہ (گلے ملنا) کے بارے میں کچھ احادیث

All Fatawa, عیدین کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال معانقہ کے بارے میں کچھ احادیث بیان فرمادیجئے۔ :جواب ( امام اہلسنت علیہ الرحمہ نے اس مقام پر تقریبا سترہ (17) احادیث بیان فرمائی ہیں جن میں سے چند درج ذیل ہیں ) جضرت ابوذر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں ( مالقيته صلی اللہ تعالیٰ عليه وسلم قط الاصافحني وبعث

معانقہ (گلے ملنا) کے بارے میں کچھ احادیث Read More »

نماز عید الاضحی کے خطبہ کے دوران نعت یا سلام پڑھنا کیسا؟

نماز عید الاضحی کے خطبہ کے دوران نعت یا سلام پڑھنا کیسا؟

All Fatawa, عیدین کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال زید عید الاضحیٰ میں بعد اختتام نماز منبر پر گیا اورخطبہ شروع کیا، اثنائے خطبہ اولی میں مقتدیوں سے کہا کہ آپ لوگ ذرا زور سے سبحان اللہ پڑھیں ، سب چپ رہے پھر دوبارہ سہ بارہ کہ کر لوں کو مجور کیا کہ یوں نہیں پڑھتے تم لوگوں کا منہ کیوں بند ہوگیا،

نماز عید الاضحی کے خطبہ کے دوران نعت یا سلام پڑھنا کیسا؟ Read More »

عید نماز میں امام کا چار چار تکبیریں کہنا کیسا؟

عید نماز میں امام کا چار چار تکبیریں کہنا کیسا؟

All Fatawa, عیدین کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال نماز عید کو امام نے اس طور ادا کیا کہ پہلی رکعت میں بعد ثناء کے قرآت سے پہلے چار تکبیریں کہیں ، دوسری رکعت میں بھی قبل از قرآت کے چار تکبیریں کہیں ۔ اسی طرح اگر پہلی رکعت میں بعد ثناء کے تین تکبیریں کہیں اور دوسری رکعت میں بھی ثناء کے

عید نماز میں امام کا چار چار تکبیریں کہنا کیسا؟ Read More »

عید گاه مثل مساجد قابل احترام ہے؟ اس کا حکم مسجد ہے یا نہیں؟

عید گاه مثل مساجد قابل احترام ہے؟ اس کا حکم مسجد ہے یا نہیں؟

All Fatawa, عیدین کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال عید گاه مثل مساجد قابل احترام ہے یا نہیں ؟ اس کا حکم حکم مسجد ہے یا نہیں؟ اس احاطہ کے اندر کفار جوتے پہنے ہوئے جاسکتے ہیں یا نہیں؟ اور اس چاردیواری کے اندر خرید وفروخت ہو سکتی ہے؟ خطبہ کے وقت دکانداروں یا خوانچہ والوں کاگشت اس میں جائز ہو سکتا ہے

عید گاه مثل مساجد قابل احترام ہے؟ اس کا حکم مسجد ہے یا نہیں؟ Read More »

نماز عید الاضحیٰ کی نیت میں عید الضحی کہنا؟

نماز عید الاضحیٰ کی نیت میں عید الضحی کہنا؟

All Fatawa, عیدین کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال اگر کوئی شخص نماز عید الاضحیٰ کی نیت میں عید الضحی کہے تو نماز اس کی صحیح ہوگی یا نہیں؟ :جواب اگر چہ یہ لفظ غلط ہے صحیح صلواۃ عید الاضحی ہے مگر نہ نیت زبانی کی نماز میں حاجت ہے نہ وہ نماز کے اندر ہے نہ اس میں فساد معنی ہے، تو

نماز عید الاضحیٰ کی نیت میں عید الضحی کہنا؟ Read More »

دو دن عید الاضحی کی نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟

دو دن عید الاضحی کی نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟

All Fatawa, عیدین کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال عمر و جو کہ امام ہے نے نماز عید الاضحی کثیر مقتدیوں کے ساتھ ادا کی ، بکر نے دوسرے روز نماز عید الاضحی مع قلیل مقتدیوں کے شہر کی ایک مسجد میں پڑھی ، عمرو نے بکر کی اقتداء میں تکرار نماز کی، پس ایسی صورت میں عمرو کی کون سی نمازواجب اور

دو دن عید الاضحی کی نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟ Read More »

Scroll to Top