امام کا عقیدہ معلوم نہ ہو تو اسکے پیچھے نماز کا حکم
:سوال کسی مسجد میں جماعت تیار ہے لیکن اتنا وقت نہیں کہ دریافت کیا جائے کہ امام سنی ہے یا وہابی ، تو جماعت سے نماز پڑھنا چاہئے یا اپنی علیحدہ ؟ :جواب جبکہ شبہ کی کوئی وجہ قوی نہ ہو جماعت سے پڑھے، پھر اگر تحقیق ہو کہ امام وہابی تھا نماز پھیرے۔ بحوالہ […]
امام کا عقیدہ معلوم نہ ہو تو اسکے پیچھے نماز کا حکم Read More »