غنی امام جو صدقہ فطر لے اسکے پیچھے نماز کا حکم؟
: سوال ایک شخص اس مسجد کا جو امام ہے جس کی بابت یہ قصہ ہے کہ صدقہ فطر لیتا ہے حتی کہ وہ خود ز کو ۃ دینے کی استطاعت رکھتا ہے اگر اس کو صدقات سے کچھ نہ دیا جائے یا دینے میں دیر ہو جائے تو ناراض ہو جاتا ہے ایسی جگہ […]