کسی گناہ کو حلال سمجھ کر کرنا کفر ہے یا نہیں؟
:سوال کسی گناہ کو حلال سمجھ کر کرنا کفر ہے یا نہیں؟ :جواب مذہب معمتد و محقق میں استحال( حرام کو حلال سمجھنا) بھی اطلاقہ (متعلق طور پر) کفر نہیں جب تک زنا یا شرب خمر یا ترک صلاۃ کی طرح اس کی حرمت ضروریات دین سے نہ ہو عرض ضروریات کے سوا کسی شے […]