فتاوی رضویہ جلد8

فصیل حوض خارج مسجد ہے یا داخل مسجد ؟

فصیل حوض خارج مسجد ہے یا داخل مسجد ؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال فصیل حوض خارج مسجد ہے یا داخل مسجد ؟ :جواب حوض قدیم کی فصیل فنائے مسجد ہے نہ عین مسجد ، ورنہ اس پر وضو نا جائز ہوتا اور فنائے مسجد میں اذان جائز ہے بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 402 مزید پڑھیں:جمعہ کی آذان ثانی مسجد کے اندر مکروہ تحریمی ہے […]

فصیل حوض خارج مسجد ہے یا داخل مسجد ؟ Read More »

جمعہ کی آذان ثانی مسجد کے اندر مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی

جمعہ کی آذان ثانی مسجد کے اندر مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال آذان ثانی جمعہ کے دن امام کے قریب اندر مسجد کے جو مروج ہے اس میں کراہت تحریمی ہے یا تنزیہی؟ :جواب علمائے کرام نے کراہت لکھی اور اسے مطلق رکھا اور مطلق کراہت غالباً کراہت تحریم پر محمول ہوتی ہے، سید عالم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں اذان دروازہ

جمعہ کی آذان ثانی مسجد کے اندر مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی Read More »

عربی خطبہ عوام نہیں سمجھ سکتی کیا اردو میں پڑھا جا سکتا ہے؟

عربی خطبہ عوام نہیں سمجھ سکتی کیا اردو میں پڑھا جا سکتا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال خطبہ جمعہ و عیدین عربی عوام نہیں سمجھ سکتے ہیں کیا ان کے لحاظ سے اردو زبان ہی میں پڑھا جا سکتا ہے؟ : جواب زمان برکت نشان حضور پرنورسید الانس والجان عليه وعلى اله افضل الصلوۃ والسلام سے عہد صحابہ کرام و تابعین عظام و ائمه اعلام تک تمام قرون و طبقات میں

عربی خطبہ عوام نہیں سمجھ سکتی کیا اردو میں پڑھا جا سکتا ہے؟ Read More »

جامع مسجد میں ایسا امام جو سودی کام کرتا ہو، تو کیا حکم ہے؟

جامع مسجد میں ایسا امام جو سودی کام کرتا ہو، تو کیا حکم ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال جس جامع مسجد میں ایسا امام نماز پڑھاتا ہو جو سود کا لین دین کرتا ہو ، تو کیا حکم ہے؟ :جواب اگر اس امام کے بدلنے پر قدرت نہ ہو تو شہر میں دوسری جگہ جہاں کوئی امام صالح امامت جمعہ پڑھاتا ہو وہاں جانا واجب ہے اور اگر شہر میں دوسری جگہ

جامع مسجد میں ایسا امام جو سودی کام کرتا ہو، تو کیا حکم ہے؟ Read More »

شہر میں جمعہ کی ہر شرط موجود ہو، وہاں ظہر احتیاطی کا حکم؟

شہر میں جمعہ کی ہر شرط موجود ہو، وہاں ظہر احتیاطی کا حکم؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال جو اسلامی شہر ہو اور جمعہ کی تمام شرائط پائی جاتی ہوں، کیا وہاں ظہر احتیاطی پڑھنا ممنوع ہے؟ :جواب بلا شبہ جو اسلامی مصر ہو اور وہاں ایک ہی جگہ جمعہ ہوتا ہو اور امام میں کوئی شبہ نا جوازی امامت کا نہ ہو وہاں احتیاطی ظہر پڑھنا ممنوع و بدعت ہے مگر

شہر میں جمعہ کی ہر شرط موجود ہو، وہاں ظہر احتیاطی کا حکم؟ Read More »

جیل میں نماز جمعہ ادا کی جاسکتی ہے یا نہیں؟

جیل میں نماز جمعہ ادا کی جاسکتی ہے یا نہیں؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال جیل میں جہاں پانچ چھ سو آدمی قیدی اور ملازمین رہتے ہیں نماز جمعہ ادا کی جاسکتی ہے یا نہیں؟ :جواب جمعہ کی ایک شرط اذن عام ( عام اجازت ) ہے، جیل میں کوئی نہیں جاسکتا تو اس میں نماز جمعہ ناممکن و باطل ہے اور ظہر کی جماعت بھی ان کو جمعہ

جیل میں نماز جمعہ ادا کی جاسکتی ہے یا نہیں؟ Read More »

دو خطبوں کے درمیان دعا مانگنے کاکیا حکم ہے؟

دو خطبوں کے درمیان دعا مانگنے کا کیا حکم ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال زید دو خطبوں کے درمیان ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا بدعت اور حرام بتاتا ہے۔ دو خطبوں کے درمیان دعا مانگنے کاکیا حکم ہے؟ :جواب زید کا قول باطل ہے، دونوں خطبوں کے بیچ میں امام کو دعا مانگنا تو بالاتفاق جائز ہے بلکہ خود عین خطبہ میں حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم

دو خطبوں کے درمیان دعا مانگنے کا کیا حکم ہے؟ Read More »

ایک مسجد میں جمعہ کی دو یا زیادہ جماعتیں کروانا کیسا؟

ایک مسجد میں جمعہ کی دو یا زیادہ جماعتیں کروانا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال جمعہ کے دن چند آدمیوں نے مل کر مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی ، اس کے بعد دس بارہ آدمی اور آگئے انھوں نے بھی اذان واقامت اور خطبہ کے ساتھ اسی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی، پھر دس بارہ آدمی آگئے انھوں نے بھی ایسا کیا، تو دوسری تیسری جماعت

ایک مسجد میں جمعہ کی دو یا زیادہ جماعتیں کروانا کیسا؟ Read More »

امام خطبہ میں درود نہ پڑھے تو شوافع کا جمعہ نہیں ہوگا؟

امام خطبہ میں درود نہ پڑھے تو شوافع کا جمعہ نہیں ہوگا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال امام حنفی ہے اور مقتدی شوافع بھی ہیں اگر خطبہ اولی جمعہ میں امام اوصيكم بتقوى الله نہ پڑھے اور درود شریف نہ پڑھے تو شوافع کی نماز ہوگی یا نہیں؟ :جواب مذہب شافعی پر شافعی کی نماز نہ ہوگی کہ وصیت و درود ان کے نزدیک ارکان خطبہ سے ہیں اور خطبہ بالا

امام خطبہ میں درود نہ پڑھے تو شوافع کا جمعہ نہیں ہوگا؟ Read More »

کیا یہ خطبہ جمعہ کے دن پڑھنا درست ہے؟

کیا یہ خطبہ جمعہ کے دن پڑھنا درست ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال ایک خطبہ امام اہلسنت علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں بھیجا گیا جو کہ پورا فتاوی رضویہ میں نہیں ہے، اس کے بارے میں پوچھا گیا کہ، کیا یہ خطبہ جمعہ کے دن پڑھنا درست ہے؟ تو امام اہلسنت علیہ الرحمہ نے اس کا جواب ارشاد فرمایا۔ : جواب یہ خطبہ پڑھنا حرام اور محض

کیا یہ خطبہ جمعہ کے دن پڑھنا درست ہے؟ Read More »

Scroll to Top