قرآن عظیم کو شفاء کی غرض سے لکھ کے دھو کر پینا کیسا ہے؟
:سوال قرآن عظیم کو شفاء کی غرض سے لکھ کے دھو کر پینا کیسا ہے؟ :جواب قرآن عظیم مثل سوره فاتحہ آیات شفاء و غیرها بغرض شفاء لکھ کر پیا سلفا خلفا ( پہلے اور بعد کے لوگوں میں بلانکیر ( بغیر انکار کے ) رائج ہے۔ عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہمانے دردزہ […]
قرآن عظیم کو شفاء کی غرض سے لکھ کے دھو کر پینا کیسا ہے؟ Read More »