خراج کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
:سوال خراج کتنا دینا پڑے گا ؟ :جواب :خراج دو قسم ہے(1) خراج مقاسمه یعنی کہ پیداوار کا نصف یا ثلث ( تیسرا حصہ ) یا ربع ( چوتھا حصہ ) یا خمس ( پانچواں حصہ ) مقرر ہو۔ (2 ) اور خراج موظف کہ ایک مقدار متعین ذمے پر لازم کر دی جائے خواہ […]