یہ حدیث صحیح نہیں ہے، اسکا مطلب کیا ہے؟
:سوال آپ نے فرمایا کہ حدیث صحیح نہ ہونے کا معنی یہ نہیں کہ غلط ہے تو پھر اس کا کیا معنی ہے؟ :جواب محدثین کرام کا کسی حدیث کو فرمانا کہ صحیح نہیں اس کے یہ معنی نہیں ہوتے کہ غلط وباطل ہے بلکہ صحیح ان کی اصطلاح میں ایک اعلی درجے کی حدیث […]