جنازے کے احکام

غائبانہ نماز جنازہ کی دلیل کا جواب

غائبانہ نماز جنازہ کی دلیل کا جواب

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال بعض لوگ غائبانہ نماز جنازہ کو جائز سمجھتے ہیں اور بطور دلیل کچھ روایات پیش کرتے ہیں ۔ مثلاً واقعہ نجاشی وغیرہ۔ : جواب حضور پرنورسید یوم النشور بالمومنین رؤف رحیم علیه وعلى الہ افضل الصلوۃ والتسلیم کو نماز جنازہ مسلمین کا کمال اہتمام تھا۔ اگر کسی وقت رات کی اندھیری یا دو پہر […]

غائبانہ نماز جنازہ کی دلیل کا جواب Read More »

کیا ام المومنین خدیجۃ الکبری کے جنازہ کی نماز نہیں ہوئی تھی؟

کیا ام المومنین خدیجۃ الکبری کے جنازہ کی نماز نہیں ہوئی تھی؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال کیا ام المومنین خدیجہ الکبری رضی اللہ تعالی عنہا کے جنازہ مبارکہ کی نماز نہیں ہوئی ؟ :جواب فی الواقع کتب سیر میں علماء نے یہی لکھا ہے کہ ام المومنین خدیجتہ الکبری رضی اللہ تعالی عنہا کے جنازہ مبارکہ کی نماز نہ ہوئی کہ اس وقت یہ نماز ہوئی ہی نہ تھی، اس

کیا ام المومنین خدیجۃ الکبری کے جنازہ کی نماز نہیں ہوئی تھی؟ Read More »

غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟

غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟ :جواب مذہب مہذب حنفی میں جنازہ غائب پر بھی محض نا جائز ہے، ائمہ حنفیہ کا اس کے عدم جواز پر بھی اجماع ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 341 مزید پڑھیں:امام اعظم ابوحنیفہ کی نماز جنازہ چھ مرتبہ ہونے کی وجہ؟ نوٹ: اس فتوی کو

غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟ Read More »

امام اعظم ابوحنیفہ کی نماز جنازہ چھ مرتبہ ہونے کی وجہ؟

امام اعظم ابوحنیفہ کی نماز جنازہ چھ مرتبہ ہونے کی وجہ؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کے جنازہ پر چھ مرتبہ نماز ہوئی ، اس کی کیا وجہ ہے؟ :جواب امام ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کے جنازہ مبارک پر چھ دفعہ نماز ہوئی اور کثرت ازدحام خلائق ( کثیر لوگ ہونے کی وجہ ) سے عصر تک ان کے دفن پر

امام اعظم ابوحنیفہ کی نماز جنازہ چھ مرتبہ ہونے کی وجہ؟ Read More »

تیمم کر کے نماز جنازہ پڑھنے کی صورتیں

تیمم کر کے نماز جنازہ پڑھنے کی صورتیں

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال کونسی صورتوں میں بے وضو یا جنبی شخص تیمیم کر کے نماز جنازہ ادا کر سکتا ہے؟ :جواب جنازہ ہوا اور بے وضو کو وضو کر نے یا جنب یا حیض یا نفاس سے فارغ ہونے والی کو نہانے میں فوت نماز کا اندیشہ ہو تو شرع نے اجازت فرمائی کہ تمیم کر کے

تیمم کر کے نماز جنازہ پڑھنے کی صورتیں Read More »

سلطان جنازہ کے بعد میں آیا تو کیا وہ اعادہ کر سکتا ہے؟

سلطان جنازہ کے بعد میں آیا تو کیا وہ اعادہ کر سکتا ہے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال ولی نے نماز جنازہ پڑھ لی اور سلطان بعد میں آیا تو کیا وہ اعادہ کر سکتا ہے؟ :جواب اگر ولی نے نماز پڑھ لی اور سلطان و حکام کہ اس سے اولیٰ ہیں بعد کو آئے اب وہ بھی بالا تفاق اعادہ نہیں کر سکتے، ہاں اگر وہ موجود تھے اور ان کے

سلطان جنازہ کے بعد میں آیا تو کیا وہ اعادہ کر سکتا ہے؟ Read More »

امام یا مقتدیوں کی نماز جنازہ باطل ہو تو اعادہ کیا جائے گا؟

امام یا مقتدیوں کی نماز جنازہ باطل ہو تو اعادہ کیا جائے گا؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال اگر کسی وجہ سے امام یا مقتدیوں کی نماز جنازہ باطل ہوگئی تو کیا اعادہ کیا جائے گا؟ :جواب اگر سب مقتدی بے طہارت یا سب کے کپڑے نجس تھے یا نجس جگہ کھڑے تھے یا عورت امام اور مرد مقتدی تھے، غرض کسی وجہ سے جماعت بھر کی نماز باطل اور فقط امام

امام یا مقتدیوں کی نماز جنازہ باطل ہو تو اعادہ کیا جائے گا؟ Read More »

دوبارہ نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟

دوبارہ نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال دوبارہ نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟ :جواب مذہب مہذب حنفی میں جبکہ ولی نماز پڑھ چکایا اس کے اذن سے ایک ہو چکی (اگر چہ یونہی کہ دوسرے نے شروع کی ولی شریک ہو گیا ) تو اب دوسروں کو مطلقاً جائز نہیں ، نہ ان کو جو پڑھ چکے نہ ان کو جو

دوبارہ نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟ Read More »

کیا حضور اقدس ﷺ کی نماز جنازہ پڑھی گئی یا نہیں؟

کیا حضور اقدس ﷺ کی نماز جنازہ پڑھی گئی یا نہیں؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال کیا حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی نماز جنازہ پڑھی گئی یا نہیں؟ : جواب جنازہ اقدس پر نماز کے باب مختلف ہیں، ایک کے نزدیک یہ نماز معروف نہ ہوئی بلکہ لوگ گروہ در گروہ حاضر ہوتے اور صلوۃ و سلام عرض کرتے بعض احادیث بھی اس کی مئوید ہیں۔اور بہت

کیا حضور اقدس ﷺ کی نماز جنازہ پڑھی گئی یا نہیں؟ Read More »

درود شریف کی جگہ صلعم وغیرہ لکھنا کیسا ہے؟

درود شریف کی جگہ صلعم وغیرہ لکھنا کیسا ہے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال درود شریف کی جگہ صلعم وغیرہ لکھنا کیسا ہے؟ :جواب درود شریف کی جگہ جوعوام و جہال مصلعم یا ع یاص یا صللم لکھا کرتے ہیں محض مہمل و جہالت ہے، القلم احدى اللسانین ( قلم دو زبانوں میں سے ایک ہے )جیسے زبان سے درود شریف کے عوض یہ مہمل کلمات کہنا درود

درود شریف کی جگہ صلعم وغیرہ لکھنا کیسا ہے؟ Read More »

Scroll to Top