بوہروں کے ذبیحہ کھانے والے کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟
:سوال
امام بوہروں کے یہاں کا ذبح کیا ہو گوشت کھائے اور اس کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟
: جواب
جو شخص دانستہ بوہروں کا ذبیحہ کھاتا ہے مردار کھاتا ہے اسے امام بنانا جائز نہیں اور اس کے پیچھے نماز منع ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 586

مزید پڑھیں:جو مسجد میں دنیا کی باتیں کرتا ہو اس کے پیچھے نماز کا حکم؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  صحن مسجد میں موجود قبر پر فرش بنا کر نماز ادا کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top