بغیر اجازت کے سرکاری زمین پر عید نماز ادا کرنا کیسا؟
:سوال
اگر بے اجازت گورنمنٹ کی زمین پر نماز عید پڑھی گئی تو نماز بلا کراہت ہوگئی یا نہیں ؟
:جواب
نماز بلا کراہت صحیح ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 581

مزید پڑھیں:عید گاہ بنائی تو اس پر وقف کے احکام جاری ہوں گے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  اسم جلالت اللہ کے الف کو حذف کر کے پڑھا تو نماز جائز ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top