باریک کپڑے کے تہبند میں نماز کا حکم
:سوال
تہبند اگر ایسے باریک کپڑے کا ہے کہ اس میں سے بدن کی سرخی یا سیاہی نمایاں ہے تو اس تہبند سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
:جواب
در مختار میں ہے
” ساتر لا یصف ما تحتہ
ترجمہ: چھپانے والی چیز وہ ہے جو اپنے اندر کی چیز کو ظاہر نہ کرے
رد المختار میں ہے
بان لایری منہ لون البشراۃ
ترجمہ :بایں طور پر کہ اس سے جسم کا رنگ دکھائی نہ دے
یہاں سے معلوم ہوا کہ عورتوں کا وہ دوپٹہ جس سے بالوں کی سیاہی چمکے مفسد نماز ہے

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 29

مزید پڑھیں:بچے کے کان میں اذان پر ایک جاہلانہ قول
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فاسق قاضی کے پیچھے عید کی نماز ادا کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top