بد مذہبوں کے ساتھ کھانے والے کے پیچھے نماز کا حکم؟
:سوال
زید بدمذہبوں کے یہاں علانیہ کھاتا ہے بد مذ ہبوں سے میل جول رکھتا ہے مگر خود سنی ہے اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
:جواب
اس صورت میں وہ فاسق معلن ہے اور امامت کے لائق نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 625

مزید پڑھیں:امامت کن لوگوں کی ناجائز اور مکروہ اور کن کی جائز ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قعدہ اولی میں بھول کر کھڑا ہو گیا تو کیا کرے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top