:سوال
زید بدمذہبوں کے یہاں علانیہ کھاتا ہے بد مذ ہبوں سے میل جول رکھتا ہے مگر خود سنی ہے اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
:جواب
اس صورت میں وہ فاسق معلن ہے اور امامت کے لائق نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 625
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 625