عصر کا مستحب وقت کون سا ہے، جماعت کتنے بجے ہونی چاہئے؟
:سوال
عصر کا مستحب وقت کون سا ہے، جماعت کتنے بجے ہونی چاہئے؟
:جواب
عصر کا وقت مستحب ہمیشہ اس کے وقت کا نصف اخیر ہے مگر روز ابر (بادلوں والے دن ) تعجیل ( جلدی) چاہیئے

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 321

مزید پڑھیں:ظہر کا اول وقت کب شروع ہوتا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 03, Fatwa 99

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top