HomeAll Fatawaاپنی بیٹی یا حقیقی ہمشیرہ کو زکوۃ یا زمین کا عشر دینا کیسا؟:سوال اپنی بیٹی یا حقیقی ہمشیرہ کو زکوۃ یا زمین کا عشر دینا جائز ہے یا نہیں ؟: جواب بہن کو جائز ہے جبکہ مصرف زکوۃ ہو اور بیٹی کو جائز نہیں۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 264مزید پڑھیں:درخت پر لگے پھل بیچے تو عشر بائع پر ہوگا یا مشتری پر؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE محتاج سید زادوں کو زکوۃ دینا کیسا ہے؟ Share this with others