فوت شدگان کے لیے الگ الگ فاتحہ دلوانا کیسا ہے؟
:سوال
بعض جگہوں پر یہ رواج ہے کہ فاتحہ کے لئے مختلف جگہوں پر تھوڑا تھوڑا کھانا رکھ دیتے ہیں اور مولوی صاحب سے کہتے ہیں کہ اس پر میرے دادا کی نیاز دے دو، اس پر میرے باپ کی دے دو، اس پر فلاں کی دے دو، اس طرح الگ الگ فاتحہ دلوانا کیسا ہے؟
: جواب
ایک جگہ سب کی فاتحہ دلائیں تو جائز ، اور جدا جدا ولا ئیں تو جائز ، جیسے دنیا میں لا جناح علیکم ان ، تأكلوا جميعاً او اشتاتا) ترجمہ: تم پر حرج نہیں کہ مل کر کھا د یا جدا جدا ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 611

مزید پڑھیں:خاتون جنت کی نیاز دلوانا اور مردوں کو باز رکھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  نسیان کی وجہ سے کسی شخص کو بتانے کے لیے مقرر کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top