اگر محتاج نہ ہوں تو کھانا کسے دیا جائے؟
:سوال
اگر محتاج ایسے نہ ملیں جن پر شرائط محتاج ثابت ہوں تو پھر کھانا کسے دے؟ اور کہاں صرف کرے؟
:جواب
یہ بات خلاف واقع ہے، وہ کون سی جگہ ہے جہاں محتاج نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 599

مزید پڑھیں:قرآن پڑھ کر ایصال ثواب اور دعائے مغفرت کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ایک مسجد میں دوعید کی نمازیں ہوئیں، کیا یہ درست ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top