HomeAll Fatawaقبر کو کتنا اونچا کرنا چاہیے؟:سوال قبر میں جس قدر مٹی نکلی وہ سب اس پر ڈال دینا چاہئے یا صرف بالشت یا سوا بالشت قبر کو اونچا کرنا چاہیے؟:جواب صرف بالشت بھر ۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 372مزید پڑھیں:قبر میں میت کے پاؤں قبلہ کی طرف کر کے رکھنا کیسا؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE مسبوق کی اقتداء کرنا کیسا؟ Share this with others