HomeAll Fatawaقبر میں میت کے پاؤں قبلہ کی طرف کر کے رکھنا کیسا؟:سوالمیت کے پاؤں قبلہ کی طرف اور منہ مشرق کی طرف اس طرح میت کو قبر میں رکھنا کیسا ؟: جوابمحض نا جائز ہے کہ سنت متواترہ مسلمین کے محض خلاف ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 371مزید پڑھیں:میت کو قبر میں کس طرف سے داخل کرنا چاہئے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE جہیز میں ملے زیور اور دیگر زیوروں پر زکوۃ کا حکم؟ Share this with others