کیا میت والے کے یہاں روٹی پکا نا منع ہے؟
:سوال
کیا میت والے کے یہاں روٹی پکا نا منع ہے؟
:جواب
موت کی پریشانی کے سب وہ لوگ پکاتے نہیں ہیں، پکانا کوئی شرعاً منع نہیں، یہ سنت ہے کہ پہلے دن صرف گھر والوں کے لئے کھانا بھیجا جائے اور انھیں باصرار کھلایا جائے ، نہ دوسرے دن بھیجیں، نہ گھر سے زیادہ آدمیوں کیلئے بھیجیں۔
مزید پڑھیں:کیا میت کے پاس چار پائی پر بیٹھنا منع ہے؟
READ MORE  سود لینے اور دینے والے کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top