دم شکریہ اور دم تقصیر غیر حرم میں کرنا کیسا؟
:سوال
اگر وہ صاحب جنہوں نے دم شکر یہ اور دم تقصیر می میں نہ ذبح کیا وہ یہاں آ کر ایک گائے خرید کر ذبح کر دیں تو کیا وہ بری الذمہ ہو جائیں گے؟
:جواب
اگر ہندوستان میں ہزار گائیں یا اونٹ ذبح کر دیں ادانہ ہو گا کہ اس کے لیے حرم شرط ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 670

مزید پڑھیں:دم شکریہ (قربانی) کے عوض اس کی قیمت خیرات کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جس پر حج فرض نہیں، حج بدل کے واسطے مقرر ہو سکتا ہے یا نہیں ؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top