:سوال
جامع مسجد اور عید گاہ میں ایک شخص حافظ قاری جو دو حج بھی کر چکا ہے اور خطاب یافتہ نہیں ہے، مذکورہ قاضی و خطیب کی جانب سے امامت کے لئے عرصہ دراز سے مقرر ہے اس کی امامت میں نماز جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
جائز ہے اگر اس میں کوئی مانع شرعی نہ ہو اگر چہ خطاب یافتہ ہو۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 468