:سوال
جمعۃ الوداع رمضان المبارک کو نبی کریم احمد مجتبی محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے خطبہ الوداع پڑھا ہے یا نہیں ؟
:جواب
الوداع جس طرح رائج ہے حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 452
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 452