:سوال
مسافرا گر نمازی پوری چار رکعت پڑھادے تو مقیمین کی نماز ہوگی یا نہیں؟
:جواب
مسافر اگر بے نیت اقامت چار رکعت پوری پڑھے گنہ گار ہوگا اور مقیمین کی نماز اس کے پیچھے باطل ہو جائیگی اگر دو رکعت اولی کے بعد اس کی اقتداء باقی رکھیں گے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 271